Post Main Ad Panel
Read in English ایشین اسکواش کے فائنل میں پاکستان کو بھارت کیخلاف شکست

ایشین اسکواش کے فائنل میں پاکستان کو بھارت کیخلاف شکست

42 ویوز

(ڈیجیٹل اطلاع) پاکستان نے ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ فائنل میچ میں پاکستان کو ٹاپ سیڈڈ بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس طرح پاکستان نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ ملائیشیا میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال کو بھارت کی جوڑی ابھے سنگھ اور ویلاون سینتھل کمار کے خلاف 1-2 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

Post Bottom Ad Panel