Post Main Ad Panel
Read in English پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کا گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں فری واٹر ٹیسٹنگ کیمپ کا انعقاد

پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کا گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں فری واٹر ٹیسٹنگ کیمپ کا انعقاد

21 ویوز

فیصل آباد، 29 ستمبر  (ڈیجیٹل اطلاع) — پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسزفیصل آباد نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین 215 ر۔ب جڑانوالہ روڈ میں ایک فری واٹر ٹیسٹنگ کیمپ کا اہتمام کیا۔

اس کیمپ کے دوران طالبات کو محفوظ اور غیر محفوظ پانی کے حوالے سے اہم آگاہی فراہم کی گئی، اور ان کی رہنمائی کے لیے طالبات کے گھروں سے لائے گئے پانی کے نمونہ جات کا بھی معائنہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ، ٹیم کی جانب سے بسم اللہ گارڈن کے مختلف مقامات سے بھی پانی کے نمونہ جات حاصل کیے گئے تاکہ ان کا معیار جانچا جا سکے۔

Post Bottom Ad Panel