Post Main Ad Panel
Read in English رشتے سے انکار پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

رشتے سے انکار پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

7 ویوز

فیصل آباد: یکم اکتوبر 2026ء ڈیجیٹل اطلاع:  تھانہ ٹھیکری والا کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رشتے سے انکار پر ایک خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے ملزم شہزاد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے سلمیٰ بی بی کی جانب سے رشتے سے انکار کرنے پر اسے دھمکیاں دی تھیں، جس پر ایس ایچ او تھانہ ٹھیکری والا محمد افضال نے فوری کارروائی کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ دریں اثنا، سی پی او فیصل آباد کا کہنا ہے کہ خواتین کی عزت، وقار اور تحفظ پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Post Bottom Ad Panel