فیصل آباد —29 ستمبر (ڈیجیٹل اطلاع): بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم تین ملکی سیریز میں شرکت کے لیے فیصل آباد پہنچ گئی ہے۔
یاد رہے کہ اس تین ملکی سیریز میں پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ویمنز انڈر 19 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ سیریز کے دوران تینوں ٹیموں کے درمیان انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے متوقع ہیں۔