امن و امان کا جائزہ: سی پی او تنویر حسین کی زیرِ صدارت سرکل جڑانوالہ کی اہم کرائم میٹنگ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
فیصل آباد: 8 اکتوبر (ڈیجیٹل اطلاع) سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے کمیونٹی انگیجمنٹ سینٹر میں سرکل جڑانوالہ کے پولیس اف ...