Post Main Ad Panel
Read in English سولر انورٹر اوورلوڈ ہونے سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی

سولر انورٹر اوورلوڈ ہونے سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی

17 ویوز

فیصل آباد: 27ستمبر(ڈیجیٹل اطلاع)سولرانورٹر اوورلوڈ ہونے سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو1122کے فوری ریسپانس کے باعث آگ پر بروقت قابو پالیاگیا، واقعہ میں کسی قسم کے جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ، حادثہ گلبرگ بی طوبہ مسجد کے قریب پیش آیا ، آگ کمرے کے فرنیچر تک پھیل گئی ، آگ سے سولر انورٹر، ڈی پی اور فرنیچر متاثر ہوا، ریسکیو1122کے فوری اور تیزریسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت کے باعث آگ پر بروقت قابو پالیاگیا

Post Bottom Ad Panel