Post Main Ad Panel
Read in English آر پی او فیصل آباد کی چوہدری ارشد جٹ کے گھر آمد، بیوہ خواتین میں وظائف اور کھانا تقسیم

آر پی او فیصل آباد کی چوہدری ارشد جٹ کے گھر آمد، بیوہ خواتین میں وظائف اور کھانا تقسیم

17 ویوز

فیصل آباد: یکم اکتوبر    ڈیجیٹل اطلاع۔۔۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے نائب صدر چوہدری ارشد جٹ کے گھر ریجنل پولیس آفیسر (آرپی او) فیصل آباد، سہیل اختر سکھیرا کی آمد ہوئی۔

اس موقع پر چوہدری ارشد جٹ، چوہدری ارسلان ارشد اور علامہ ناصر مدنی نے معزز مہمان کا والہانہ استقبال کیا۔ آمد کے دوران علامہ ناصر مدنی، چوہدری ارشد جٹ اور آر پی او فیصل آباد نے تقریب کے شرکاء سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

تقریب کے آخر میں مستحق بیوہ خواتین میں ماہانہ وظیفہ اور کھانا تقسیم کیا گیا۔

Post Bottom Ad Panel