Post Main Ad Panel
Read in English کویت اورپاکستان میں دفاعی معاہدوں کی منظوری

کویت اورپاکستان میں دفاعی معاہدوں کی منظوری

45 ویوز

(ڈیجیٹل اطلاع) کویت نے پاکستان سے دفاعی تعاون معاہدے کی منظوری دے دی۔
عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اہم شعبوں میں باہمی تعاون کا ڈھانچہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت عسکری تربیت اور باہمی تعاون کا لائحہ عمل طے ہو گا۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ معاہدے کے نفاذ کیلئے پاک کویت مشترکہ کمیٹی کام کرے گی، کویت اور پاکستان کے نامزد نمائندوں کی کمیٹی کا سالانہ اجلاس ہو گا۔

Post Bottom Ad Panel