Post Main Ad Panel
Read in English انسپکٹر رانا مغفور احمد خان تھانہ ستیانہ کے ایس ایچ او تعینات

انسپکٹر رانا مغفور احمد خان تھانہ ستیانہ کے ایس ایچ او تعینات

12 ویوز

فیصل آباد (یکم اکتوبر 2026ء) ڈیجیٹل اطلاع— ضلع پولیس کے انتظامی سیٹ اپ میں ایک نئے تقرر کے تحت انسپکٹر رانا مغفور احمد خان کو تھانہ ستیانہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا ہے۔

چارج سنبھالنے کے بعد انسپکٹر رانا مغفور احمد خان نے پولیس عملے کو ہدایت کی ہے کہ امن و امان کی سخت صورتحال کو برقرار رکھا جائے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے اور تھانے آنے والے شہریوں کو میرٹ پر فوری انصاف اور خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Post Bottom Ad Panel