Post Main Ad Panel
Read in English وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 920 ہوگئیں، 3000 افراد زخمی

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 920 ہوگئیں، 3000 افراد زخمی

29 ویوز
 
(ڈیجیٹل اطلاع) وینزویلا (Venezuela)میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتیں 920 ہوگئی ہیں جبکہ 3000 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ وینزویلا میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ دوسری جانب وینزویلا میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد لاپتا افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد 920 ہوگئی ہے جبکہ 3 ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اموات کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے۔
Post Bottom Ad Panel