Post Main Ad Panel
Read in English جاپان میں 7.1 شدت کا شدید زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

جاپان میں 7.1 شدت کا شدید زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

20 ویوز

(ڈیجیٹل اطلاع) جاپان کے شپر کوماموتو میں 7.1 شدت کے شدید زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی صوبے کوماموتو میں شدید زلزلہ آیا ، جس کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کے بعد حکام کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
جاپان کے محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی ابتدائی شدت 7.1 بتائی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز شہراوکی سے صرف 4 کلومیٹرجنوب مشرق میں تھا
تاہم زلزلے کے فوری بعد جاپانی حکام نے ملک کے جنوب مغربی ساحلی علاقوں کے کچھ حصوں کے لیے سونامی کی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Post Bottom Ad Panel