Post Main Ad Panel
Read in English قیدیوں کے اہلخانہ کیلئے موبائل ایپ متعارف کروا دی گئی

قیدیوں کے اہلخانہ کیلئے موبائل ایپ متعارف کروا دی گئی

33 ویوز

(ڈیجیٹل اطلاع) قیدیوں کے اہلخانہ کیلئے موبائل ایپ متعارف کروا دی گئی۔ حکومتِ پنجاب نے قیدیوں کے اہلخانہ کی سہولت کے لیے موبائل ایپلی کیشن (Mobile App)متعارف کرادی ۔ حکومتِ پنجاب نے قیدیوں کے اہلخانہ کی سہولت کے لیے خصوصی موبائل ایپلی کیشن متعارف کرا دی، جس کے ذریعے شہری اب گھر بیٹھے قیدیوں سے ملاقات کے لیے وقت طے کر سکیں گے۔
حکام کے مطابق نئی ایپ کا مقصد جیلوں میں آنے والے شہریوں کو جدید اور آسان سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ ملاقات کے لیے طویل انتظار اور غیر ضروری رش سے بچا جا سکے۔ ایپ کے ذریعے شہری اپنی سہولت کے مطابق ملاقات کا وقت مقرر کر سکیں گے،جس سے جیلوں میں ملاقات کے نظام کو مزید منظم اور مؤثر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔ 

 

Post Bottom Ad Panel