Post Main Ad Panel
Read in English ڈپٹی کمشنر محمد نعمان کا عوامی شکایات کا سنے ہوئے فوری ازالے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر محمد نعمان کا عوامی شکایات کا سنے ہوئے فوری ازالے کی ہدایت

8 ویوز

فیصل آباد: 7 اکتوبر (ڈیجیٹل اطلاع) ڈپٹی کمشنر محمد نعمان نے اپنے دفتر میں پبلک ڈیلنگ کے اوقات کے دوران شہریوں کے مسائل سنے۔

شہریوں کی جانب سے پیش کی گئی درخواستوں اور مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کے افسران کو فوری کارروائی کے لیے احکامات جاری کیے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہریوں کو ریلیف کی فراہمی اور ان کے مسائل کا بروقت ازالہ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

Post Bottom Ad Panel