(ڈیجیٹل اطلاع) ی سی سی آئی صدر متھن منہاس(mithan minhas) نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ متھن منہاس کے مطابق بھارتی کھلاڑی بھی پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانا نہیں چاہتے۔ بی سی سی آئی صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت کرتی ہے۔