Post Main Ad Panel
Read in English معروف ٹک ٹاکر کشفہ خان کا ویڈیو غیر قانونی طور پر لیک کرنے والے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

معروف ٹک ٹاکر کشفہ خان کا ویڈیو غیر قانونی طور پر لیک کرنے والے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

113 ویوز

چنیوٹ 3 اکتوبر (ڈیجیٹل اطلاع) — چنیوٹ کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ٹک ٹاکر کشفہ خان نے اپنی نجی ویڈیو کو غیر قانونی طور پر انٹرنیٹ پر لیک کرنے اور سوشل میڈیا پر پھیلانے والے عناصر کے خلاف فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے متعلقہ اعلیٰ حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کی ہے کہ اس واقعے کا سخت نوٹس لیا جائے۔ کشفہ خان کا کہنا ہے کہ اس قبیح فعل سے ان کی پرائیویسی کی سنگین خلاف ورزی ہوئی ہے، اس لیے ذمہ دار شخص کو فوری طور پر قانون کی گرفت میں لایا جائے تاکہ ایسے جرائم کی روک تھام کی جا سکے

Post Bottom Ad Panel