Post Main Ad Panel
Read in English کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی، کل سے پریکٹس سیشن آغاز ہوگا

کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی، کل سے پریکٹس سیشن آغاز ہوگا

57 ویوز

(ڈیجیٹل اطلاع) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو پہنچ گیا۔
قومی ٹیم آج آرام کرے گی اور کل سے باقاعدہ پریکٹس سیشن کا آغاز کیا جائے گا تاکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا سکے۔
پاکستانی ٹیم 18 سے 21 جولائی تک چار روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی جس سے کھلاڑیوں کو مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کا موقع ملے گا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 25 جولائی سے شروع ہوگا جبکہ دونوں ٹیمیں سیریز میں کامیابی کے لیے بھرپور تیاری کر رہی ہیں۔

Post Bottom Ad Panel