کھیل
انڈر 19 ویمنز سہ فریقی سیریز: پاکستان اور سری لنکا کا میچ، سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا
4
ویوز
فیصل آباد: 12 اکتوبر (ڈیجیٹل اطلاع): "رواج پریزنٹس دی یونیورسٹی آف لاہور" انڈر 19 ویمنز ٹی 20 سہ فریقی سیریز کے سلسلے میں آج اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں پاکستان انڈر 19 اور سری لنکا انڈر 19 کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔
میچ کے آغاز پر سری لنکا انڈر 19 کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد پاکستانی ٹیم مد مقابل ٹیم کے خلاف بڑا اسکور کھڑا کرنے کے لیے بیٹنگ کے میدان میں اترے گی۔