Post Main Ad Panel
Read in English ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز: بنگلہ دیش انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز: بنگلہ دیش انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

9 ویوز

فیصل آباد: 8 اکتوبر (ڈیجیٹل اطلاع): اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے اہم میچ میں بنگلہ دیش انڈر 19 اور سری لنکا انڈر 19 کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ میچ کا ٹاس بنگلہ دیشی ٹیم نے جیت کر پہلے خود بلے بازی (بیٹنگ) کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس ٹرائی سیریز میں پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی نوجوان ویمنز ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، اور شائقینِ کرکٹ کی جانب سے اقبال اسٹیڈیم میں میچز کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

 

 

Post Bottom Ad Panel