Post Main Ad Panel
Read in English ٹرمپ اور نائب صدر کی ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی ایک بار پھر تعریف

ٹرمپ اور نائب صدر کی ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی ایک بار پھر تعریف

36 ویوز

(ڈیجیٹل اطلاع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) اور نائب صدر جے ڈی وینس(j.d vance) نے امریکا ایران مذاکرات کے دوران پاکستان کی مسلسل قائدانہ صلاحیت، مؤثر سفارت کاری اور دانشمندانہ کردار کو سراہا۔ پاکستان امریکا المنائی نیٹ ورک (پی یو اے این) نے ای کامرس اور ڈیجیٹل تجارت اور امریکی آزادی کی 250ویں سالگرہ پر ایک خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا تاکہ نوجوانوں اور کاروباری افراد کو نئے مواقع اور جدت کی طرف راغب کیا جا سکے۔

Post Bottom Ad Panel