Post Main Ad Panel
Read in English پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ 2 اہلکار شہید

پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ 2 اہلکار شہید

27 ویوز

(ڈیجیٹل اطلاع) پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈیرہ غازی خان میں پنجاب خیبر پختونخوا سرحدی چیک پوسٹ عمر فاروق پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق حملے میں ایلیٹ فورس کے 2اہلکار شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ واضح رہے کہ پنجاب خیبر پختونخوا سرحدی علاقوں میں حالیہ مہینوں میں دہشت گردوں کے متعدد حملوں کو پنجاب پولیس نے ناکام بنایا ہے۔

 

Post Bottom Ad Panel