Post Main Ad Panel
Read in English 4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

30 ویوز

(ڈیجیٹل اطلاع) سندھ حکومت نے 4 اگست بروز منگل صوبے بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
واضح رہے کہ موسم گرما کی تعطیلات مکمل ہونے کے بعد 3 اگست 2026 سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

Post Bottom Ad Panel