Post Main Ad Panel
Read in English پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں، صدربی سی سی آئی

پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں، صدربی سی سی آئی

55 ویوز

(ڈیجیٹل اطلاع) ی سی سی آئی صدر متھن منہاس(mithan minhas) نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ متھن منہاس کے مطابق بھارتی کھلاڑی بھی پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانا نہیں چاہتے۔ بی سی سی آئی صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت کرتی ہے۔

 

Post Bottom Ad Panel