Post Main Ad Panel
Read in English این سی سی ای فیصل آباد کی کارروائی، واٹس ایپ پر خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

این سی سی ای فیصل آباد کی کارروائی، واٹس ایپ پر خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

38 ویوز
فیصل آباد 5 اکتوبر(ڈیجیٹل اطلاع)— نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) فیصل آباد نے ایک کارروائی کے دوران خاتون کو واٹس ایپ پر قابلِ اعتراض مواد شیئر کر کے ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے ایک موبائل فون اور مبینہ سم کارڈز بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق، برآمد ہونے والے ڈیجیٹل آلات کو فرانزک کے لیے تحویل میں لے لیا گیا ہے جبکہ ملزم کے خلاف مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

Post Bottom Ad Panel