Post Main Ad Panel
Read in English حکومت مدت پوری کرے گی، محسن نقوی

حکومت مدت پوری کرے گی، محسن نقوی

39 ویوز

(ڈیجیٹل اطلاع) وزیر داخلہ محسن نقوی کا موجودہ نظام اور حکومت کی آئینی مدت کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔
نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا اور حکومت اپنی 5 سال کی آئینی مدت پوری کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعظم شہباز شریف کو مشورہ دوں گا کہ وفاقی کابینہ کے وزرا کی پرفامنس چیک کریں، میں اپنی کارکردگی پر ان کو جوابدہ ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے کہا کہ میں نے 30 سال کا سفر 3 سال میں کیا ان کی مہربانی۔

Post Bottom Ad Panel