Post Main Ad Panel
Read in English انڈونیشیا کے جزیرے میں 6.7 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے جزیرے میں 6.7 شدت کا زلزلہ

37 ویوز

(ڈیجیٹل اطلاع) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.7 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ انڈونیشین محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی،زلزلے کا مرکز شہر پالو سے تقریباً 42 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی،جبکہ سونامی کا کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔

 

Post Bottom Ad Panel